کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال نیپا پولیس چوکی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، متوفی راہگیر تھا فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی ہے۔