• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل اسنیچنگ اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شارع فیصل پولیس نے موٹر سائیکل اسنیچنگ اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان فراز ولد فضل، آریان ولد الطاف حسین، اویس ولد اسلم اور عامر ولد وسیم کو گرفتار کرلیا ، گلستان جوہر بلاک 15 کے قریب کارروائی کے دوران ملزمان سے چار غیر قانونی پستول اور دو موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں،پولیس کے مطابق ملزمان کا گینگ جوہر اور سچل کے علاقے میں اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل اسنیچنگ میں ملوث تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید