• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہران ہائی وے پر ٹریفک ڈیوٹی پر مامور سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شاہ لطیف ٹاؤن منزل پمپ پل کے قریب ڈیوٹی پر مامور سب انسپکٹر 56 سالہ بشیر احمد دل کا دورہ پڑ نے کے باعث جاں بحق ہو گیا، ٹریفک پولیس کے مطابق متوفی تین بچوں کا باپ، شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی اور آبائی تعلق ساہیوال سے تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید