کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناگن چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں کرنٹ لگنے سے 50 سالہ حاجرہ جاں بحق ہوگئی ، لاش عباسی شہید اسپتال لے جائی گئی۔