کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بولٹن مارکیٹ نیو میمن مسجد کے قریب کپڑے کی دکان میں ڈکیتی کی واردات میں تین مسلح ملزمان دکان میں موجود افراد کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کا کپڑا اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔