کراچی (افضل ندیم ڈوگر) امریکہ کے ایران پر دوبارہ حملوں کے بعد دبئی ایئرپورٹ کا مستحکم فلائٹ آپریشن پھر متاثر ہوا ہے۔ رواں ہفتے دبئی ایئرپورٹ کی یومیہ پروازیں 1050 تک پہنچ گئی ۔