• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی ہدایت پر نیپال کے لیے انسانی امداد کی کھیپ کھٹمنڈو روانہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومتِ پاکستان نے حالیہ تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ نیپال کے امدادی و بحالی کے اقدامات میں معاونت کے لیے 100 ٹن انسانی امداد نیپال روانہ کر دی۔
اہم خبریں سے مزید