• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور پشین کے 10 پی ٹی ایس ایم سیز کو چیکس جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اسکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر کے منصوبے میں پیش رفت جاری ہے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ نے کوئٹہ اور پشین کے 10 پی ٹی ایس ایم سیز کو دوسری، تیسری اور چوتھی قسط کی مد میں مجموعی طور پر 12.58 ملین روپے کے چیکس جاری کر دیئے تقریب کی صدارت سیکرٹری محکمہ تعلیم لعل جان جعفر نے کیپراجیکٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ ترین نے بریفنگ دی سیکرٹری محکمہ تعلیم لعل جان جعفر نے منصوبے کو خوش آئند قرار دیا اس موقع پر پی ٹی ایس ایم سیز کے چیئرپرسنز اور ہیڈ ٹیچرز نے بھی منصوبے کے حوالے سے اپنے تجربات اور آراء کا اظہار کیا پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے سیکرٹری تعلیم کو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید