اقوام متحدہ( عظیم ایم میاں)وزیر اعظم شہباز شریف جمعہ 25ستمبر کی سہ پہر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ 81ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ٹرمپ۔ شہباز ملاقات کے امکانات بارے بھی تذکرے اور تبصرے ہورہے ہیں۔ اقوام متحدہ کےجاری کردہ تازہ عارضی فہرست مقررین اور شیڈول کے مطابق ان کی تقریر مقامی وقت کے مطابق 25 ستمبر کی سہ پہر ( پاکستان میں 25 اور 26 ستمبر کی درمیانی رات ) ہوگی۔