جدہ (شاہد نعیم)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی کا پاکستان کیلئے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان،تفصیلات کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی بندش کے بعد سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ اور ریاض ایئر نے پھنسے ہوئے مسافروں کی سفری سہولت کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں کے لیے اضافی پروازوں کا اعلان کیا ہے۔