اسلام آباد(طاہر خلیل ) کراچی ایئر پورٹ پر پارلیمنٹرنز اور مسافروں سے مبینہ بد سلوکی کرنے کی تحریک استحقاق ،ائر پورٹ سیکورٹی فورس کے حکام کو قائمہ کمیٹی نے طلب کر لیا ، فیشن ڈیزائن یونیورسٹی وائس چانسلر کی جانب سے قائمہ کمیٹی کی ہدایات پر عدم عمل درآمد پرووزیر تعلیم و سیکرٹری تعلیم کو طلب کر لیا گیا، سینٹ قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس سینیٹر وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور ا استحقاق کے اجلاس میں مختلف استحقاق تحریکوں پر غور کیا گیا ، کرنے کے لیے منعقد ہوا۔