اسلام آباد( نمائندہ خصوصی، طاہر خلیل) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 150 سوسائٹیاں غیرقانونی ہیں، جن کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں کشمیر چوک انڈرپاس کو اگلے 10 روز کے اندر ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔