• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 434 پروازیں آپریٹ، 86 منسوخ، 67 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 434پروازیں آپریٹ کی گئیں، 86منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 67پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 28لاہور 24اسلام آباد 24 ملتان 4 پشاور سیالکوٹ اور کوئٹہ 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 14 لاہور 16 اسلام آباد 15 ملتان 4 پشاور 6 سیالکوٹ 5 کوئٹہ 6 اور فیصل آباد سے 3 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کوئٹہ 12 پشاور 22 ملتان 29 فیصل آباد 11 سیالکوٹ 10 لاہور 103 اسلام آباد 101 اور کراچی سے 146 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید