• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس رانا منظور احمد خان تبدیل

اسلام آباد( رانا غلام قادر) وفاقی  بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس اور گریڈ 21 کے افسر رانا منظور احمد خان کو تبدیل کرکے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سندھ حکومت میں تعینات پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے گریڈ 19کے افسر یاسین قربان کی ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید