• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فورسز کا بلوچستان کے 2 اضلاع میں آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد ( طاہر خلیل، نمائندہ خصوصی ، نیوز رپورٹر )بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 11دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

اہم خبریں سے مزید