اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وزیر اعظم نے سرکاری ملازمین کی دورانِ ملازمت وفات اور سیکورٹی واقعات میں شہید ہونے والے ملازمین کے خاندانوں کیلئے مالی امداد کے پیکج میں بڑے اضافہ کی منظوری دیدی ۔