کراچی (نیوز ڈیسک) برکس اجلاس آج، روسی، ایرانی صدور سمیت اہم رہنما نئی دہلی پہنچ گئے۔ سرراہی اجلاس سے قبل پیوٹن، مودی اور پزشکیان کی اہم ملاقاتیں، روسی صدر کی مغرب پرکھل کر تنقید، مودی نے پزشکیان سے ملاقات میں سمندری راستوں، تجارت اور جہاز رانی کے تحفظ پر زور دیا ۔