• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے اے آئی کے ذریعے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، امریکی اے آئی کمپنی

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کراچی(رفیق مانگٹ)امریکی اے آئی کمپنی انتھروپک کی تازہ 154 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران سے منسلک ایک گروہ نے امریکی ساختہ اے آئی ماڈل استعمال کرتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم کمپنی نے اس منصوبے کو بروقت ناکام بنا دیا۔

اہم خبریں سے مزید