• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے مہنگائی پر منفی اثرات مرتب

اسلام آباد ( رانا غلام قادر )پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے مہنگائی پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں،ایک ہفتے میں 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 10 اشیاء سستی اور 27 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

اہم خبریں سے مزید