• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PTI وفد کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، 27 ستمبر کے احتجاج میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)تحریک انصاف کے وفد نے سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید