• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

48 ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے گریڈ 18 یا مساوی گریڈ کے افسران کی نامزدگیاں طلب

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )بیو رو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 48ویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس (MCMC)کیلئے گریڈ 18 یا مساوی گریڈ کے افسران کی نامزدگیاں طلب کرلی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید