• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی ڈبلیو پی‘ 116 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 116ارب روپے کے 7ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ، سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن احسن اقبال کی زیر صدارت ہوا۔
اہم خبریں سے مزید