• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اسمبلی، رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات میں مزید ایک سال کی توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی ، ایوان نے جمعہ کو سندھ میں رینجرز کی تعیناتی اور اختیارات میں مزید ایک سال کی توسیع اور بانی پاکستان کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کی قراردادیں متفقہ طورپرمنظور کر لیں، ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم میں کمی رینجرز کی کارروائیوں کا نتیجہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید