اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی کا بینہ کے 60فی صد اسامیوں کے خاتمہ کے فیصلہ پر عملدرآمد یقینی بنایا جا ئے،کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کا تمام اکا ؤنٹنٹ جنرلز،فنا شل ایڈوائزرز اورچیف اکا ؤ نٹس افسروں کو مرا سلہ ، 60فی صد آسامیوں کے خاتمہ کے فیصلہ کی روشنی میں آسامیوں کی نظر ثانی شدہ فہرستیں تیار کرنے کی ہدایت جاری ۔