• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام 50 ڈگری میں 18 گھنٹے عذاب سہہ رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام 50ڈگری میں 18گھنٹے عذاب سہہ رہے ہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ پاکستان میں گورننس کی ناکامی کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔
اہم خبریں سے مزید