• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے آئی پی پیز یا حکومت کو بجلی خریداری کا مکمل خاتمہ کردیا، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) پاور ڈویژن کے ترجمان نےوضاحتی بیان میں موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت پاکستان نے IGCEP2025-35 اور ملک میں بجلی فری مارکیٹ کے اجر ا کے ساتھ ہی نئے آئی پی پیز یا حکومت کو بجلی خریداری کا مکمل خاتمہ کردیا ہوا ہے ۔  نمائندہ جنگ کا موقف ہے کہ آئی پی پیز کی فہرست اور معاہدوں کی مدت خود وزارت توانائی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکر ٹریریٹ کو فراہم کی گئی ہے جو ایوان میں پیش کی گئی ہے۔ یہ فہرست ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے سوال پر فراہم کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید