اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت ایف بی آر کو ٹیکسمقدمات کی کارروائی کو مزید ڈیجیٹل اور شفاف بنانے کے لیے فیس لیس ایڈجوڈیکیشن کا طریقہ کار وضع کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔