اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) پولیس بیورو کریسی میں اہم تقرر و تبادلے،کیپٹن (ر) محمدسہیل چوہدری آئی جی پی اسلام آباد تعینات، علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن اور خرم علی ڈائریکٹر جنرل نیشنل پولیس بیورو مقرر،وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہفتہ کےکو با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیے ۔