• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کو گھبراہٹ حالیہ سرگرمیوں کی وجہ سے ہے، تجزیہ کار

کراچی (ٹی وی رپورٹ)سینئر صحافی محمد مالک نے کہا ہے کہ حکومت کو گھبراہٹ حالیہ سرگرمیاں کی ہے جب عدالتی پیشیاں لگنی شروع ہوجائیں تو ا سکے پیچھے وجوہات ہوتی ہیں ۔سابق کرکٹر راشد لطیف اور کرکٹر احمد شہزاد نے نوجوان رضا اللہ نے شاندار کھیل پیش کیا لیکن سسٹم کی خرابی کی وجہ سے نوجوان کھلاڑی اپنی پرفارمنس مزید نکھار نہیں پاتے بلکہ خراب ہوجاتی ہے۔ تینوں مہمان جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے آغاز میں میزبان شہزاد اقبال نے کہا کہ مریم نواز کی سرکاری طیارے پر لندن یاترا تنازع کی زد میں ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کوثر کاظمی ان کے دورے کوسرکاری دورہ قرار دینے کی کوشش کر رہے تھے تاکہ ان سے طیارے کے استعمال کا سوال ہی نہ ہو۔
اہم خبریں سے مزید