• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامی یونٹ، ایم کیو ایم کا ریلی کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ سینٹرل نےنئے انتظامی یونٹس کے حوالے سے 20ستمبر کوعائشہ منزل تا مزار قائد ریلی کا اعلان کیا ہے،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد ریلی میں شرکت کریں گے، نئے صوبوں کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کر دیں، نئے صوبوں کی جدوجہد ضلع وسطی کراچی سے اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کیا جا ئے گا۔
اہم خبریں سے مزید