• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید مہنگا، پیٹرول 380.24 ڈیزل 409.24 روپےفی لیٹر ہو گیا

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پیٹرول 380 روپے24پیسے /ہائی اسپیڈ ڈیزل 409 روپے 42پیسے فی لیٹر ہو گیا ، پیٹرول کی قیمت میں 4روپے 42پیسےہائی اسپیڈ ڈیزل6روپے10پیسے فی لیٹر کا اضا فہ کر دیا گیا ،اس ضمن میں یٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق 15ستمبر کے لیے ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید