• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آصف علی زرداری سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلے کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے فرانس کے سفیر نکولس گیلے کی ایوان صدر میں الوداعی ملاقات ، صدر مملکت نے پاکستان اور فرانس کے تعلقات کے فروغ کے لیے اپنے دور سفارت کے دوران فرانسیسی سفیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید وسعت اختیار کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید