اقوام متحدہ ( عظیم ایم میاں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے غیر ملکی سربراہان اور قائدین کی نیویارک آمد سے قبل ہی اسرائیلی اور امریکی یہودیوں نےعالمی‘ سفارتی اور عوامی سطح پر اپنی احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔