اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کےممبر اسٹریٹجک ٹرانسفارمیشن ڈاکٹر حامد عتیق سرور کو ں مزید 1سال کی توسیع مل گئی ، ایڈیشنل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن معظم علی کو ریکٹر نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور کا اضا فی چارج تفویض ، دونوں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔