اسلام آباد ( عاطف شیرازی ) پٹرول 4روپے61 پیسے مہنگا اورڈیزل ایک روپے 96 پیسے فی لٹر سستا ہوگیا ، پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ، ، پٹرول کی قیمت 389 روپے 14 پیسے سے بڑھ کر 393روپے 75پیسے ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت424روپے 4پیسے سے کم ہوکر 422 روپے 8 پیسے ہوگئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق 22 ستمبر کے لیے کیا گیا۔