• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجگور، سیکورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سیکورٹی فورسز کا پنجگور اپھان کوہ، پروم ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الہندستان کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ فورسز نے بھاری تعداد میں اسلحہ ٗ گولہ بارود قبضے میںلےلیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے تحت سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔سیکورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بھاری تعداد میں اسلحہ ٗ گولہ بارود قبضے میں لے لیا فورسز کے مطابق آپریشن ردالفتنہ 3کے تحت بلوچستان کے تحت سیکورٹی کی کا رروائی جاری ہے ۔
اہم خبریں سے مزید