• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڈھ بیر، قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان گرفتار

پشاور(کرائم رپورٹر) پشاور کے علاقے بڈھ بیرمیں قبرکھود کر معصوم بچوں او ربچیوں کی نعشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،۔ ملزم حافظ قرآن ہونے کیساتھ ساتھ بارویں جماعت پاس بھی ہے ، مقامی افراد نے ملزم کی خوب درگت بناتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کردیاجو افغان باشندہ بتایاجاتا ہے، ملزم اس سے قبل بھی 4قبروں سے بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر ان کی مبینہ حرمتی کرچکا ہے جس سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید