کراچی (اسد ابن حسن)1120ارب روپے کی خام مال کی درامد، 400ارب روپے ٹیکس چوری فاٹا، پاٹا، خیبر پختونخواٹیکس فری زونز کی 523 فیکٹریوں کو FIA نوٹسز جاری ان تین علاقوں میں مختلف نوعیت کی فیکٹریاں قائم ہیں لازمی مقامی فروخت کیبجائے پورے ملک میں ٹیکس فری سپلائی کی جاتی رہی تحقیقات نہایت حساس نوعیت کی ہے اور تمام کو نوٹسز بھیجے جاچکے ہیں۔