• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکوری کے لئے دائرپاکستان ریلوے کی رٹ خارج

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے ریلوے کے بکنگ کلرک اور سپروائزر کی بریت کے خلاف اور ان سے 18 لاکھ 72ہزار روپے ریکوری کے لئے دائرپاکستان ریلوے کی رٹ خارج کر دی اور لوئر کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا بتایا گیا ہے کہ ایک ملزم مظہر حسین پہلے ہی وفات پا چکا ہے اس کی جانب سے اس کی بیوہ تسکین مظہر نے مقدمے کی پیروی کی ۔
ملتان سے مزید