• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے کےالزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) شاہ شمس پولیس نے 17سالہ دوشیزہ سے زیادتی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو چاہ تھل والا کی رہائشی نسیم مائی نے بتایا کہ گھر سے باہر گئی ہوئی تھی میری بیٹی تسلیم گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم ماجد ڈرائیور گھر داخل ہوا اور بیٹی کو زبردستی پکڑ کر کمرے میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا ۔
ملتان سے مزید