• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر بازیاب ہوگئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)مغوی ڈپٹی کمشنر خاران بازیاب ہوگئے پولیس کے مطابق 20ستمبر کو خاران روڈ پر مسلح افراد نے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کو تین مخافظوں اور سرکاری گاڑی سمیت اغوا کر لیا تھا محافظوں کو چار روز بعد رہا کر دیا گیا تھا تاہم ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کو اپنے ساتھ لئے گئے تھے گزشتہ روز مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بھی اپنے گھر پہنچ گئے۔
کوئٹہ سے مزید