• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار کے علاقے فیروز آباد سے 3 لاشیں برآمد

خضدار(نامہ نگار )خضدار کے علاقے فیروز آباد کے قریب ہفتہ کوتین لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کرقتل کیاگیا تھا ٹیچنگ ہسپتال خضدار سے لاشیں ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئیں۔
اہم خبریں سے مزید