• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی بچت پالیسی؛ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی یونان کے دورہ سے معذرت

اسلام آباد ( طاہر خلیل )ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے قومی بچت پالیسی کے تحت یونان کا سرکاری دورہ کرنے سے معذرت کرلی ، سینیٹر سیدال خان نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی خزانے پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید