اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نےپی ٹی آئی کےلانگ مارچ کے باعث اسلام آباد اور پنجاب کےمختلف اضلاع میں رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کر دی،رینجرز اہلکار امن و امان برقرار رکھنے ،سیکیورٹی معاونت کیلئے15اکتوبر تمام ضروری ذمہ داریاں سرانجام دینگے، سیکیورٹی اقدامات کےتحت رینجرزکی تعیناتی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔