کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان، افغانستان کشیدگی پر شدید تشویش، شہری اور بچے متاثر، روسی سفارتخانہ۔ تفصیلات کے مطابق کابل میں روسی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایک اور واقعہ یکم اکتوبر کی رات افغانستان کے صوبوں ہلمند اور کنڑ میں ہونے والے حالیہ فضائی حملے تھے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد، جن میں بچے بھی شامل تھے۔