• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے لئے کراچی محض اے ٹی ایم ہے، وسیم اختر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و سابق میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کیلئے کراچی محض اے ٹی ایم ہے،ملک میں نئے انتظامی یونٹس بننے چاہئیں، جب کہ کراچی کا رہائشی بھی انتظامی یونٹ چاہتا ہے، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کراچی کو کس حال میں لے آئی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید