کراچی (نیوز ڈیسک) ایلون مسک اور دیرینہ ساتھی شیون زیلس اچانک الگ ہوگئے۔ زیلس اور مسک کے چار بچے ہیں، دونوں کا مشترکہ پرورش جاری رکھنے کا عزم ۔زیلس کئی برس تک ایلون کی کمپنیوں میں انتظامی اور مشاورتی کردار ادا کرتی رہیں۔