• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کے دو ملزمان گرفتار، 55,100 امریکی ڈالر برآمد

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 55,100امریکی ڈالر برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات جانے والے دو مسافروں کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 55,100 امریکی ڈالر برآمد کرلئے ۔

اہم خبریں سے مزید