• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر میں زیر تعمیر شاپنگ مال میں فائرنگ و سکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر میں زیر تعمیر شاپنگ مال میں فائرنگ سے ایک سیکورٹی گارڈ کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق چند ماہ قبل مال مالکان کو لیاری گینگ وار نے 5 کروڑ بھتے کی پرچی اور جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
اہم خبریں سے مزید