• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کو لاس اینجلس یا سان ڈیاگو ختم کرنے دیا جائے، ٹرمپ کا متنازع خطاب

کراچی (نیوز ڈیسک)صدر ٹرمپ نے متنازع خطاب میں کہا ہے کہ ایران کو لاس اینجلس یا سان ڈیاگو ختم کرنے دیا جائے، میئرز کی امریکی صدر کے بیان کی مذمت، کیلیفورنیا کے گورنر نے بیان کو خطرناک قرار دے دیا۔لاس اینجلس کی میئرکیرن باس کا کہنا تھا صدر کا کردار ملک کی حفاظت کرنا ہے، امریکی شہریوں کو دھمکانا یا ان پر حملوں کی حوصلہ افزائی کرنا نہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازع بیان میں کہا ہے کہ ایران اگر لاس اینجلس یا سان ڈیاگو جیسے امریکی شہروں کو ’ختم‘ کردے تو اسے ایسا کرنے دیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید